حفیظ اللہ خان  (بروز یکشنبہ ۴محرم الحرام ۱۴۱۰ھ ) بمطابق 6اگست 1989ء کو عبداللہ خان کے ہاں کوئٹہ میں پیدا ہوئے ہیں۔قرآن مجید اور دینی تعلیم اپنے والد ماجد سے حا صل کی کیونکہ آپ کے دادا مولوی غلام محمد ایک پرہیزگار عالم دین تھےتب گورنمنٹ پرائمری سکول کاکڑ کالونی نمبر 1نیوکوئٹہ میں داخل ہوئےجبکہ انٹرنس کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول خیروجان باغیچہ چمن سے اور ایف ایس سی تعمیر نو کالج کوئٹہ سے پاس کیا ہے آپ کو آرمڈ فورسز میں جانے کا جنون تھا پر مقدر میں کچھ اور لکھا تھا

بہرحال آپ کو بچپن سے مطالعہ اور مضامین لکھنے کا بھی شوق تھا لہذا(یو او بی) یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ سے دوران پوسٹ گریجویشن آپ معروف اخباروں میں کالم لکھتے رہے۔ آپ پیشے کے لحاظ سے معلم اور مشغلہ خطاطی ہے زمانہ طالبعلمی میں ایک زیرک طالب علم تھے اور سکاؤٹنگ میں گولڈ میڈلسٹ ہیں۔ آج کل پاکستان کے معروف اخبار نوائے وقت میں بطورِ دفاعی تجزیہ کار کالم لکھتے ہیں۔آپ کی ایک تصنیف تاریخ پر (فلسفہ پشتونستان) بھی چھپ چکی ہے ایک افسانہ اردو اور انگریزی میں Falcon,s broken wing بھی تحریر کی ہے.

Hafeezullah Khan (Sunday 4th of Muharram 1410 AH) was born  Abdullah Khan's home in Quetta on 6th August 1989. He received the Holy Quran and religious education from his father  because his grandfather Maulvi Ghulam Muhammad was a pious religious scholar.  Entered in Government primary School Kakar Colony No. 1, New Quetta, while passed the entrance exam from Government High School Khairo jan Baghecha Chaman and FSc from Tameer e nau College Quetta.

He was fond of reading and writing articles from his childhood, so during his post-graduation from (UoB) University of Balochistan, Quetta, he kept writing columns in leading newspapers.  He is a teacher by profession and a calligrapher by hobby. He was a brilliant student in his school days and a Gold 🥇 medalist in scouting.  Nowadays, he writes a column as a defense analyst in Pakistan's leading newspaper Nawai Waqt. One of his works on History (Pashtunistan Philosophy) and a Urdu & English fiction (Falcon's broken wing) has also been published.